اہم خبریںکھیل پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو پاکستان کے طارق پرویز نے یوتھ پروموشن کے شعبے میں عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ اسکریبل ایسوسی ایشن نے 5 مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ طارق پرویز نے 60 فیصد ووٹ حاصل کر کے نوجوانوں میں اسکریبل کے فروغ کے شعبے کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شاہ رخ خان فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے تو اداکار... 8 منٹس پہلے Bookmark ہانیہ عامر کو میں نے متعارف کرایا: حریم فاروق 46 منٹس پہلے Bookmark سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark راحت فتح علی خان اور شاہ زمان کا نصرت فتح علی خان... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رونالڈو کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی، فتح کے بعد سبز مفلر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سدھارتھ ملہوترا ٹانگ کی انجری کا شکار، اداکار نے مزاحیہ انداز میں... 2 گھنٹے پہلے