اہم خبریںکھیل سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس میں کوشل مینڈس سری لنکا کی قیادت کریں گے۔ — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹیسٹ سیریز سے پہلے مہمان ٹیم 4 نومبر سے 3 روزہ ٹور میچ اسلام آباد میں کھیلے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark آئی ایم ایف کو پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی میں اضافے... 22 منٹس پہلے Bookmark میرے پاس کوئی جن نہیں ہے: آمنہ ملک 30 منٹس پہلے Bookmark صنم سعید فنڈ ریزنگ تقریب میں والدہ کو یاد کر کے رو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خواتین زندگی مثالی شریکِ حیات کے انتظار میں نہیں گزاریں: درفشاں سلیم 2 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس کیا تھا: جیا بچن 2 گھنٹے پہلے Bookmark کوئٹہ میں آٹا مہنگا ہو گیا 3 گھنٹے پہلے