اہم خبریںکھیل انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز میں حصہ لے گی۔ سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلا میچ 20 اکتوبر کو پاکستان ساتھ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 22 اکتوبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 4 گھنٹے پہلے Bookmark ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان 5 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو... 5 گھنٹے پہلے Bookmark کہا گیا بہت موٹی ہوں، ہیروئن کیسے بنوں گی؟ رادھیکا مدن 7 گھنٹے پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار ادا کرنے والی مدھو کمبیکر چل... 7 گھنٹے پہلے Bookmark خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ نے انڈیکس کی گراوٹ تیز کردی 8 گھنٹے پہلے