اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 174 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 174 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ نے انڈیکس کی گراوٹ تیز کردی 53 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر نے کس اداکارہ سے بریک اپ کو مشکل دور قرار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سوشل میڈیا سے دور رہنے والے سیف کی انسٹاگرام پر ’لائبریری‘ کیساتھ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے گرفتاری کے بعد جسم... 4 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے پر تنقید کی... 4 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ کی یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا 5 گھنٹے پہلے