اہم خبریں دنیا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا حملوں کی شدید مذمت 93 Newsاکتوبر 11, 202606 views سعودی عرب: ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ہفتے کی دوپہر ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں کی مجموعی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے۔