اہم خبریں دنیا سعودی عرب میں جو ہوا ناقابل قبول ہے: ڈونلڈ ٹرمپ 93 Newsاکتوبر 11, 202607 views سعودی عرب: ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ہفتے کی دوپہر ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں کی مجموعی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے۔