اہم خبریںدنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم ہوگئے، شدید احتجاج کیا۔ نیویارک میں ریلی سے خطاب میں کہا کہ ہم ناروے کو نہیں بھولیں گے کہ آپ نے امریکا کو نوبیل امن انعام نہیں دیا۔ فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نوبیل امن انعام کے فیصلے نے ناروے کی ساکھ پر داغ لگا دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فلسطینی دھڑے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہی ساتھ کرانے پر متفق 19 منٹس پہلے Bookmark عالمی فوجدار عدالت اپنی دھمکیاں ختم کرے یا ہم اسکا خاتمہ کردیں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فوجی اڈے پر حملہ آور کی سزائے موت براہ راست دکھانے سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سید علی خامنہ ای کا قتل سنگین غلطی تھا، سابق ڈپٹی چیف... 3 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا نے اسرائیل اور یہود مخالفت کے الزام میں ڈھائی لاکھ غیر... 4 گھنٹے پہلے Bookmark لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب 4 گھنٹے پہلے