اہم خبریں کاروبار سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ 93 Newsاکتوبر 9, 202605 views سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگیا۔