جرمن ایئر لائن نے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کردیں۔
فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق انڈین ایئر لائنز نے بھی ریاض کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔