اہم خبریںکھیل ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 2 حارث رؤف—فائل فوٹو بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رؤف بی بی ایل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں، حارث رؤف نے 5 سیزن تک میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش ہے۔ واضح رہے کہ بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا، لیگ کا پہلا میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 7 اکتوبر کے حملوں کی تیسری برسی، لندن میں مظاہرے، ’انتفاضہ‘ کے... 24 سیکنڈز پہلے Bookmark امریکا نے جنگ میں 81 طیاروں کے نقصان کا اعتراف کر لیا:... 9 منٹس پہلے Bookmark میسی کی ریٹائرمنٹ، رونالڈو بھی جذباتی ہو گئے 20 منٹس پہلے Bookmark وسیم اکرم نے دلجیت دوسانجھ کو پسندیدہ پنجابی گلوکار قرار دیدیا 24 منٹس پہلے Bookmark انگلینڈ اور ویلز میں نفرت انگیز جرائم میں نمایاں اضافہ 38 منٹس پہلے Bookmark میگھن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات 48 منٹس پہلے