اہم خبریںدنیا سمندری طوفان اسائیاس شدید، امریکی ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 —فوٹو بشکریہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی امریکی قومی مرکز برائے سمندری طوفان کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اسائیاس شدت اختیار کر گیا ہے اور آج رات یا جمعے کی صبح امریکی ساحل سے ٹکرا سکتا ہے۔ امریکی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کے ریاست مسی سپی اور فلوریڈا کے درمیان ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں شدید بارش اور سیلاب آ سکتا ہے۔ طوفان اس وقت خلیج میکسیکو میں ریاست مسی سپی سے 745 کلو میٹر جنوب مغرب میں موجود ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میگھن مارکل اور ملالہ یوسفزئی کی لندن میں ملاقات 7 منٹس پہلے Bookmark ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں 17 منٹس پہلے Bookmark عامر خان نے بالوں کو رنگنا چھوڑ دیا، نیا لک وائرل 22 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کو 45 منٹ تک سی پی آر کیوں دیا گیا؟... 24 منٹس پہلے Bookmark کنزرویٹو پارٹی کا غیر قانونی امیگریشن کیخلاف سخت مؤقف کا اعلان 36 منٹس پہلے Bookmark مودی دور میں ہجوم کے ہاتھوں انسانی قتل معمول بن گیا: کتاب... 45 منٹس پہلے