اہم خبریں دنیا مدینۃ الشمال کے قریب ٹینکر جہاز پر حملہ 93 Newsاکتوبر 8, 202601 views فائل فوٹو برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ قطر کے شہر ’مدینۃ الشمال‘ سے 51 ناٹیکل میل دور ٹینکر جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یو کے ایم ٹی او کے مطابق حملے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔