کیمیا کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنسدانوں نے اپنے نام کرلیا

کینسو سوئی (دائیں)، ہنری کاگن – کولاج فوٹو: سوشل میڈیا

کیمیا کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنسدانوں نے اپنے نام کرلیا۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نوبیل انعام برائے کیمیا فرانسیسی سائنسدان ہنری کاگن نے جیتا جبکہ جاپانی سائنسدان کینسو سوئی نے بھی کیمیا کا نوبیل انعام جیتا۔

جیوری کے مطابق سائنسدانوں کو مالیکیولز کی آئینہ نماشکلوں پر تحقیق کےلیے نوبیل انعام دیا گیا۔ دونوں سائنسدانوں کی یہ تحقیق ادویات کی تیاری و ترقی کے لیے اہم ہے۔