بھارتی مرکزی بینک نے شرحِ سود 25 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 5 اعشاریہ 5 فیصد کر دی۔
بھارتی بینک نے 4 سال کے بعد شرحِ سود بڑھائی ہے۔
بھارت میں روپے کی گراوٹ اور بڑھتی مہنگائی شرحِ سود میں اضافے کی وجہ بنی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرحِ سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کیا تھا۔
امریکا میں شرحِ سود 3.75 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دی گئی تھی۔
واضح رہے کہ جولائی 2023ء کے بعد سے امریکا میں پہلی بار شرحِ سود بڑھائی گئی تھی۔