اہم خبریں دنیا غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، اسرائیلی حملے میں 5 فلسطینی شہید 93 Newsاکتوبر 3, 202602 views ایران جنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور عمل میں تضاد سامنے آ گیا امریکی صدر ایک طرف ایران جنگ جَلد سے جَلد ختم کرنے اور جیتنے کی خواہش رکھتے ہیں، دوسری جانب ان کے فیصلوں سے محسوس ہو رہا وہ جنگ طویل مدت تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔