اہم خبریں دنیا عمان سے 4 ناٹیکل میل مشرق میں آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاع 93 Newsاکتوبر 3, 202600 views یو کے ایم ٹی او کے مطابق عمان سے 4 ناٹیکل میل مشرق میں آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاع ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشن کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر کا عملہ محفوظ رہا، فی الحال ماحولیات پر کسی اثر کی اطلاع نہیں ملی۔