اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے تین روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 3 اکتوبر سے 5 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر فرانسیسی صدر کی لب کشائی 23 منٹس پہلے Bookmark امریکا، کارنیل یونیورسٹی کے دہرے معیار پر سوال اٹھنے لگے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نصرت بھروچا حادثے کا شکار، ممبئی میں ریڑھ کی ہڈی کی سرجری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 10 لاکھ امریکیوں کو فی کس 500... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ’’کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے‘‘ تل ابیب کی پرواز کو بچانے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں تعلیمی نظام کے مسائل پر طلبہ کا مسلسل چوتھے دن... 3 گھنٹے پہلے