اہم خبریں دنیا وائٹ ہاؤس نے شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات کی تصاویر جاری کردیں 93 Newsاکتوبر 2, 202602 views وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی تھی۔