آبنائے ہرمز، بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والا بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا، ٹینکر پر آگ لگ گئی۔

برطانوی بحری ادارے کے مطابق عملہ محفوظ رہا۔

نقصان اور ماحولیاتی اثرات کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہوسکیں۔