0
خواتین کے عزم، حوصلے اور جدوجہد کی کہانی فلم ’شیروز‘ کا ریڈ کارپٹ کراچی میں سج گیا۔ فلم کے ریڈ کارپٹ پر فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فلم شیروز جیو فلمز اور سندھ حکومت کے اشتراک سے بنائی گئی ہے۔
شیروز میں ’گئیراپ‘ آرٹسٹ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے نام سے 3 کہانیاں پیش کی گئی ہیں۔
فلم 2 اکتوبر سے ملک بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔