دبئی سے لندن کی پرواز میں پائلٹ نے آپریشنل وجوہات کی وجہ سے ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی

فائل فوٹو 

دبئی سے لندن کی پرواز میں پائلٹ نے آپریشنل وجوہات کی وجہ سے ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی، یو اے ای کی پرواز کو جرمنی کے فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کو آپریشنل وجوہات قرار دیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دبئی لندن کی پرواز میں کوئی تکنیکی خرابی ہوئی، فنی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے جنرل ایمرجنسی کا اعلان کیا۔