اہم خبریںدنیا دبئی سے لندن کی پرواز میں پائلٹ نے آپریشنل وجوہات کی وجہ سے ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو دبئی سے لندن کی پرواز میں پائلٹ نے آپریشنل وجوہات کی وجہ سے ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی، یو اے ای کی پرواز کو جرمنی کے فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کو آپریشنل وجوہات قرار دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دبئی لندن کی پرواز میں کوئی تکنیکی خرابی ہوئی، فنی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے جنرل ایمرجنسی کا اعلان کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عام انتخابات سے قبل نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ تحلیل 6 منٹس پہلے Bookmark کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک... 14 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں نومبر کے پہلے کاروباری دن منفی رجحان 52 منٹس پہلے Bookmark صدر پی ایف ایف محسن گیلانی ساف کے مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کمیٹی... 57 منٹس پہلے Bookmark نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر دستک دیتا اور گلے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 810 ملین ڈالرز فنڈز کی کٹوتی پر 7 ریاستیں ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف... 1 گھنٹہ پہلے