اہم خبریںدنیا امارتی پرواز واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے، ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امارتی پرواز واقعے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے۔ اوول آفس میں گفتگو میں یہ بھی کہا کہ چین کے صدر شی کے ساتھ سیاسی قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کی ہے۔ امید ہے کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانوی اڈے پر پیش آنے والے واقعے پر آج معلوم ہوگا کہ برطانیہ نے مشتبہ افراد کو کیوں رہا کیا؟ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اماراتی پرواز کا کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا، صدر امریکا 25 منٹس پہلے Bookmark مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر فائرنگ، 7 ہلاک 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیتن یاہو کی اماراتی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو، اسرائیلی میڈیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل آج ہوں گے 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی 4 گھنٹے پہلے