اہم خبریں دنیا آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا 93 Newsستمبر 30, 202600 views آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں طالبات کو روتے ہوئے اسکول سے باہر آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یونیفارم کے قواعد میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد پیش آیا۔