اہم خبریںدنیا صومالیہ میں بحری قزاقوں نے جہاز کے عملے میں شامل 8 مصریوں کو رہا کردیا by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 2 صومالی بحری قزاقوں کی قید سے رہا ہونیوالے مصری قاہرہ پہچنے کے بعد خوش نظر آرہے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ مصری وزارت خارجہ کے مطابق صومالیہ میں بحری قزاقوں نے جہاز کے عملے میں شامل 8 مصری شہریوں کو رہا کردیا۔ مصری وزارت خارجہ کے مطابق بحری قزاقوں نے 2 مئی کو جہاز روک کر عملے کو یرغمال بنایا تھا۔ مصری وزارت خارجہ کے مطابق صومالیہ کے پنٹ لینڈ کے ساحلی پٹی کے قریب سے ایم ٹی یورکا کو عملہ سمیت یرغمال بنا لیا تھا۔ مصری وزارت خارجہ کے مطابق صومالیہ اور یمنی حکام کے ساتھ رابطوں کے نتیجے میں یرغمالیوں کو رہا کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا 30 لاکھ افراد کا حساس ڈیٹا لیک... 1 منٹ پہلے Bookmark سیلفی لینے کی کوشش، بابر اعظم نے مداح سے موبائل فون چھین... 9 منٹس پہلے Bookmark زمبابوے کے نہ آنے پر آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں... 54 منٹس پہلے Bookmark تبوک سے متبادل طیارہ مسافروں لے کر تل ابیب پہنچ گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسرائیلی میڈیا نے ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے طیارے کے اندر کی تصاویر جاری... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا کا 3 ایرانی کمانڈرز کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز... 3 گھنٹے پہلے