اہم خبریںکاروبار اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام ایک لاکھ 69 ہزار 969 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 59 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 20 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 37 ارب روپے اضافے سے 18 ہزار 927 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانیہ، محکمہ موسمیات کی موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی، سردی... 4 منٹس پہلے Bookmark ڈیمنشیا بڑھنے کا خطرہ روزانہ پی جانے والی سگریٹ کی تعداد سے... 30 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ کے بدترین ریکارڈ میں ٹنڈولکر کے برابر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark چین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی 3 گھنٹے پہلے Bookmark کیا صبا قمر دسمبر میں شادی کر رہی ہیں؟ 5 گھنٹے پہلے