اہم خبریںکاروبار سونا ایک بار پھر مہنگا by 93 News 52 منٹس پہلے 52 منٹس پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 41 ہزار 636 روپے ہو گیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3686 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہو گیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز اضافے کے بعد 4191 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی بحریہ نے نیکسٹ جنریشن کے لڑاکا طیارے کیلئے بوئنگ کو 20... 9 منٹس پہلے Bookmark بشریٰ انصاری نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں 22 منٹس پہلے Bookmark دبئی سے اسرائیل کی 1 اور پرواز واپس دبئی اُتار لی گئی 48 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا نوٹس موصول ہو... 57 منٹس پہلے Bookmark سشانت سنگھ راجپوت دوست اور حوصلہ بڑھانے والے ساتھی کی طرح تھے:... 60 منٹس پہلے Bookmark خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار 1 گھنٹہ پہلے