اہم خبریںپاکستان خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا لاہور میں تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سفر کے دوران خاتون اور ڈرائیور میں بحث ہوئی، جس کے بعد رنجش پر ملزم نے خاتون کا موبائل نمبر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے شکایت ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں کی تھی جس پر کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بشریٰ انصاری نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں 35 سیکنڈز پہلے Bookmark دبئی سے اسرائیل کی 1 اور پرواز واپس دبئی اُتار لی گئی 27 منٹس پہلے Bookmark سونا ایک بار پھر مہنگا 31 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا نوٹس موصول ہو... 36 منٹس پہلے Bookmark سشانت سنگھ راجپوت دوست اور حوصلہ بڑھانے والے ساتھی کی طرح تھے:... 39 منٹس پہلے Bookmark امریکی افواج کا 23 سال بعد عراق میں مشن آج مکمل، انخلاء... 1 گھنٹہ پہلے