امریکا کی ایران کیلئے ہتھیاروں کی خریداری سے منسلک 13 افراد و اداروں پر پابندیاں

غزہ معاہدے پر عملدرآمد میں ناکامی، فلسطینیوں کے امن بورڈ پر تحفظات بڑھ گئے

عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران ابراہیم المدحون نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں کو منصوبہ قبول کرنے کے بدلے جارحیت روکنے، اسرائیلی فوج کے انخلا، امن دستوں اور علیحدگی کی فورسز کی تعیناتی اور ایک انتظامی کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی کروائی گئی تھی