ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں سے شروع جنگ کے معاشی اثرات یورپی یونین کو متاثر کرنے لگے۔
ایندھن کی درآمد نہ بڑھانے کے باوجود یورپی یونین کا فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو بڑھ گیا۔
خود امریکیوں کو ایندھن کی مہنگائی ستانے لگی، پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال امریکیوں نے پیٹرول پر 74 ارب 40 کروڑ ڈالرز زیادہ خرچ کیے جبکہ ڈیزل پر امریکی عوام نے 47 ارب 50 کروڑ ڈالرز اضافی خرچ کیے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.