اہم خبریںپاکستان کراچی، دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی ویڈیو منظر عام پر آگئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ شادمان ٹاؤن نارتھ کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں لڑکی کو زبردستی رکشے میں بٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اغوا کے وقت قریب موجود افراد نے مداخلت کرکے لڑکی کی جان چھڑائی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 25 منٹس پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 3 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 5 گھنٹے پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 6 گھنٹے پہلے