اہم خبریںپاکستان کھاریاں، 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج، 7 ملزمان گرفتار by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 0 کھاریاں کے علاقے میں 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کی گئی ، پولیس نے 8 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیکل رپورٹ میں دونوں لڑکیوں سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ 1 کی تلاش جاری ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ دونوں لڑکیاں گوجرانوالہ کی فنکارہ ہیں، اتوار کی رات پارٹی میں گئی تھیں۔ متاثرہ لڑکیوں کا الزام ہے کہ چوری کا الزام لگا کر 8 افراد نے اجتماعی زیادتی کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark موجودہ گورننس ماڈل سے جان چھڑانا ضروری ہوگیا ہے، علی خورشیدی 19 منٹس پہلے Bookmark جزائر ابو موسیٰ، تنبِ بزرگ اور تنبِ کوچک ایران کا حصہ ہیں:... 25 منٹس پہلے Bookmark بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیت امیتابھ یا خانز نہیں تو پھر... 32 منٹس پہلے Bookmark بھارتی گاہکوں کے ساتھ کاروبار کرنا مشکل ہے: چینی تاجر کا انکشاف 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہر آٹھ میں سے ایک کینسر کا سبب انفیکشن، ویکسین سے قابو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark احسن بھون نے کیپٹن صفدر کو 5 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا... 2 گھنٹے پہلے