اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 4148 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرد کپور کو اپیل کے بعد ہالی ووڈ سے کام کی پیشکش 5 گھنٹے پہلے Bookmark سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی کو... 6 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی نے 2035 تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول... 7 گھنٹے پہلے Bookmark روزمرہ کی معمولی بھول چوک اور سنگین ذہنی کمزوری میں فرق کیسے... 7 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں... 9 گھنٹے پہلے Bookmark 15 نومبر 1989، جب وقار یونس اور ٹنڈولکر نے ایک ہی ٹیسٹ... 11 گھنٹے پہلے