اہم خبریںدنیا غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 1 فلسطینی شہید، بچوں سمیت متعدد زخمی by 93 News 56 منٹس پہلے 56 منٹس پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو غزہ کے مغرب میں واقع النصر میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ الشفاء اسپتال کے ذرائع نے حملے میں 1 فلسطینی کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حملے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج میں طبی امدادی کارکنوں کو شدید زخمی بچوں کا علاج کرتے دیکھا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سڑک سے گرنے والی اسکول وین میں آگ لگ گئی، 11 افراد... 10 منٹس پہلے Bookmark اوپن اے آئی نے حفاظتی خدشات کے باعث جدید ماڈل کی ریلیز... 18 منٹس پہلے Bookmark لامین یامال کے لگژری بیگز کی کلیکشن، فیشن کی دنیا حیران 23 منٹس پہلے Bookmark خاص ایجنڈے کے تحت حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا... 47 منٹس پہلے Bookmark تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی 60 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں کئی نئے ریکارڈ اپنے نام... 1 گھنٹہ پہلے