اہم خبریںدنیا اے ائی سے تباہی کے خدشات جعلی نہیں، پوپ by 93 News 27 منٹس پہلے 27 منٹس پہلے Bookmark 0 پوپ لیو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دوران پرواز پوپ لیو نے کہا کہ AI ماہرین کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مصنوعی ذہانت اس حد تک ترقی نہ کر جائے کہ انسانیت کو تباہ کر دے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کا UNGA 81 کی کوریج کرنے والے... 2 منٹس پہلے Bookmark احسن اقبال نے ایم ایل ون کو ریلوے نیٹ ورک کی ریڑھ... 21 منٹس پہلے Bookmark گرین لائن! برقی زینے، لفٹس خراب، سامان چوری، حکام تبدیل کررہے ہیں... 59 منٹس پہلے Bookmark یوکرین جنگ، روسی صدر نے فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لانگ مارچ کا فیصلہ پی ٹی آئی کا، ہمیں صرف آگاہ کیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کے منجمد اثاثے بحال، عائد پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش نہیں... 2 گھنٹے پہلے