اہم خبریں دنیا بھیک مانگنے والا 22 رکنی گروہ گرفتار 93 Newsستمبر 29, 202600 views تصویر بشکریہ عرب میڈیا دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔ کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس ’’آئی سروس‘‘ پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔