اہم خبریںدنیا عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے by 93 News 29 منٹس پہلے 29 منٹس پہلے Bookmark 0 متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید آل نہیان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی کہ امارات کے نائب صدر سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر (آج) منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گورنر راج کیلئے جن عناصر کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب پی... 22 منٹس پہلے Bookmark کے پی میں ایمرجنسی لانگ مارچ نہیں بلکہ سکیورٹی صورتحال کی وجہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark قطری ثالثوں سے ان تجاویز پر بات چیت کی جو امریکا کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل حکام کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازیں بحال 2 گھنٹے پہلے Bookmark غیر ملکی خاتون گینگ ریپ کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار 2 گھنٹے پہلے