قطری ثالثوں سے ان تجاویز پر بات چیت کی جو امریکا کو پیش کی جائیں گی، عباس عراقچی

بھارت: جرمانوں اور ای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز

عدالت کو بتایا گیا کہ بھارتی ریاستوں اور یونین ٹیریٹریز میں تقریباً 45 ہزار کروڑ بھارتی روپے کے ای-چالان واجب الادا ہیں، جن میں سے تقریباً 25 ہزار کروڑ روپے وصول کیے جاچکے ہیں۔