اہم خبریںپاکستان نصیرآباد میں چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لمجی کے علاقے میں پیش آیا، مسافر کوچ کوئٹہ سے جیکب آباد جارہی تھی، ڈاکوؤں نے بس کے نہ روکے جانے پر فائرنگ کی۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امپائر کے فیصلے پر ناراضی، شاداب خان پر میچ فیس کا 5... 12 منٹس پہلے Bookmark 19 ویں روز بچوں کا تھیٹر پلے ٹریژر ہنٹ پیش 14 منٹس پہلے Bookmark شادی کو خفیہ کس طرح رکھا؟ بیونسے نے بتا دیا 56 منٹس پہلے Bookmark امیتابھ بچن پر حملے کی سازش ناکام، بشنوئی گینگ کے 2 شوٹرز... 2 گھنٹے پہلے Bookmark در فشاں نے ڈرامے میں میک اپ نہیں کیا، پھر بھی خوبصورت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جینسن ہوانگ کی اینویڈیا میں ممکنہ واپسی، کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں... 3 گھنٹے پہلے