اہم خبریںپاکستان کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 27 تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔ اٹک پُل اور ٹیکسلا سے ٹریفک بحال کردی گئی، موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ دوسری جانب میانوالی میں سی پیک تاحال بند ہے۔ اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف بڑی تعداد میں کنٹینرز تاحال موجود ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک سری لنکا سیریز کا آخری ٹیسٹ آج پنڈی میں ہوگا 2 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کے بعد ابھیشیک کو بھی دھمکی، 200 ساتھی ممبئی میں سرگرم... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ڈینیئل کریگ کے بعد نیا جیمز بانڈ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark جیرار ڈیپارڈیو نے خواتین سے جنسی زیادتی پر معافی مانگتے ہوئے سزا... 5 گھنٹے پہلے Bookmark جینیفر لوپیز کو اپنی 4 شادیوں سے متعلق مداح کے سوال پر... 6 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا... 7 گھنٹے پہلے