اہم خبریںدنیا اسرائیل:ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 اسرائیل نے رام اللّٰہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کیخلاف نیدرلینڈز کی پابندیوں کے ردعمل میں کیا گیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رام اللّٰہ میں کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کو 7 روز میں سفارتی دستاویزات واپس کرنا ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک سری لنکا سیریز کا آخری ٹیسٹ آج پنڈی میں ہوگا 2 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کے بعد ابھیشیک کو بھی دھمکی، 200 ساتھی ممبئی میں سرگرم... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ڈینیئل کریگ کے بعد نیا جیمز بانڈ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark جیرار ڈیپارڈیو نے خواتین سے جنسی زیادتی پر معافی مانگتے ہوئے سزا... 6 گھنٹے پہلے Bookmark جینیفر لوپیز کو اپنی 4 شادیوں سے متعلق مداح کے سوال پر... 6 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا... 7 گھنٹے پہلے