اہم خبریںپاکستان پنجاب سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 — فائل فوٹو خیرپور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی جارہی تھی، بوگی ریلوے پھاٹک لقمان کے سامنے پٹری سے اتری جس کے بعد سروس معطل ہو گئی۔ ریلوے سکھر کی جانب سے ایمرجنسی ٹیم ٹریک کی بحالی کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری... 52 منٹس پہلے Bookmark پاک سری لنکا سیریز کا آخری ٹیسٹ آج پنڈی میں ہوگا 7 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کے بعد ابھیشیک کو بھی دھمکی، 200 ساتھی ممبئی میں سرگرم... 9 گھنٹے پہلے Bookmark ڈینیئل کریگ کے بعد نیا جیمز بانڈ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا 9 گھنٹے پہلے Bookmark جیرار ڈیپارڈیو نے خواتین سے جنسی زیادتی پر معافی مانگتے ہوئے سزا... 10 گھنٹے پہلے Bookmark جینیفر لوپیز کو اپنی 4 شادیوں سے متعلق مداح کے سوال پر... 11 گھنٹے پہلے