اہم خبریںپاکستان گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال، پانی کی فراہمی شروع by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 31 — فائل فوٹو گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل ہو گیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہونے کے بعد گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن نے بتایا کہ بجلی کی بندش کے دوران شہر کو تقریباً 30 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا رہا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاک سری لنکا سیریز کا آخری ٹیسٹ آج پنڈی میں ہوگا 7 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کے بعد ابھیشیک کو بھی دھمکی، 200 ساتھی ممبئی میں سرگرم... 9 گھنٹے پہلے Bookmark ڈینیئل کریگ کے بعد نیا جیمز بانڈ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا 10 گھنٹے پہلے Bookmark جیرار ڈیپارڈیو نے خواتین سے جنسی زیادتی پر معافی مانگتے ہوئے سزا... 10 گھنٹے پہلے Bookmark جینیفر لوپیز کو اپنی 4 شادیوں سے متعلق مداح کے سوال پر... 11 گھنٹے پہلے