اہم خبریںکھیل پاکستانی کھلاڑی ریحان راجہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 —فائل فوٹو جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ ریحان راجہ نے جرمن کراٹے چیمپئن شپ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ اوبر ہاؤزن میں منعقدہ جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں ریحان راجہ تیسری پوزیشن پر رہے۔ پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ جرمنی کی سیکسونی اسٹیٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہزاروں صارفین کو آن لائن بینکنگ کی رسائی میں مشکلات کا سامنا 24 منٹس پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاک سری لنکا سیریز کا آخری ٹیسٹ آج پنڈی میں ہوگا 8 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کے بعد ابھیشیک کو بھی دھمکی، 200 ساتھی ممبئی میں سرگرم... 10 گھنٹے پہلے Bookmark ڈینیئل کریگ کے بعد نیا جیمز بانڈ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا 10 گھنٹے پہلے Bookmark جیرار ڈیپارڈیو نے خواتین سے جنسی زیادتی پر معافی مانگتے ہوئے سزا... 11 گھنٹے پہلے