اہم خبریں پاکستان ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق 93 Newsستمبر 27, 202605 views — فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔ بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔