اہم خبریںدنیا ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سینٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دے دیا by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 2 گورنر سینٹرل بینک عبدالناصر ہمتی(فائل فوٹو)۔ ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ گورنر سینٹرل بینک عبدالناصر ہمتی نے اسے انتہائی مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ گورنر سینٹرل بینک نے بتایا کہ اگست کے مقابلے میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 84 اعشاریہ 4 فیصد سے کم ہوکر 83 اعشاریہ 8 فیصد ہوگئی ہے۔ گورنر سینٹرل بینک نے کہا کہ مہنگائی میں گِراوٹ کا رجحان اہم ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی 8 منٹس پہلے Bookmark ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا امریکا سے ایرانی تجاویز قبول کرنے... 10 منٹس پہلے Bookmark بین اسٹوکس کے پی ایس ایل کھیلنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ... 33 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ریلوے نے ٹرین کے ذریعے ڈیزل کی ترسیل کا آغاز کردیا 47 منٹس پہلے Bookmark ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل پاکستان کے نام 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تھائی لینڈ کی 16 سالہ نینی رائل امریکاز گاٹ ٹیلنٹ جیت کر... 1 گھنٹہ پہلے