برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم(فائل فوٹو)۔

برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا۔ 

اس حوالے سے وزیراعطم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں عام انتخابات 2029 میں ہی ہوں گے، توجہ عوام سے کیے وعدوں کی تکمیل پر ہے۔

انھوں نے کہا کہ لیبر پارٹی کی مقبولیت میں اضافے کے باوجود قبل از وقت انتخابات نہیں ہوں گے۔ 

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے مطابق حکومت کی توجہ انتخابات کے بجائے عوام سے وعدوں کی تکمیل پر ہے۔