اہم خبریںدنیا برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا by 93 News 35 منٹس پہلے 35 منٹس پہلے Bookmark 3 برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم(فائل فوٹو)۔ برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے وزیراعطم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں عام انتخابات 2029 میں ہی ہوں گے، توجہ عوام سے کیے وعدوں کی تکمیل پر ہے۔ انھوں نے کہا کہ لیبر پارٹی کی مقبولیت میں اضافے کے باوجود قبل از وقت انتخابات نہیں ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے مطابق حکومت کی توجہ انتخابات کے بجائے عوام سے وعدوں کی تکمیل پر ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark زیادہ نمک والی غذائیں مردوں کی یادداشت کو مستقل طور پر نقصان... 20 منٹس پہلے Bookmark 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا 32 منٹس پہلے Bookmark برلن میراتھون میں 27 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں... 56 منٹس پہلے Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ پروجیکٹس بروقت مکمل کرنے کا حکم 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا کا منصوبہ مسلم ممالک کو آپس میں لڑوا کر خطے کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں عبداللّٰہ فضل کی ناقابل شکست ٹرپل سنچری 2 گھنٹے پہلے