وزیرِ اعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

ہم وزیراعلیٰ نہیں سوچ بدلنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ تیاری اس لیے کی ہے کہ انھیں پتا چلے جب ریاست سوچ لیتی ہے تو اس طرح کے انتظام کر لیتی ہے، مختلف جماعتوں نے جلسے جلوس کیے ہیں، احتجاج کے حق کے ساتھ کچھ شرائط بھی ہیں۔