اہم خبریںدنیا ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 1 ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب حاقان فیدان اور عمانی ہم منصب البوسیدی سے بھی ملاقات ہوئی، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 58 لاکھ سے زائد شہری پیٹرول اسکیم سے فائدہ اٹھا چکے ہیں:... 26 منٹس پہلے Bookmark سندھ ہائیکورٹ نے ایم نائن موٹروے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 ماہ کی بچی کو اوون میں ڈال کر مارنیوالی ماں کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 33 دہشتگرد ہلاک 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بلاول بھٹو زرداری کی افغانستان کی جانب سے پاکستان پر ڈرون حملے... 2 گھنٹے پہلے